بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

بجلی کے میٹرز کی قیمت میں سو فیصد اضافہ کردیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2023

بجلی کے میٹرز کی قیمت میں سو فیصد اضافہ کردیا گیا

لاہور( این این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی کے میٹرز کی قیمت میں سو فیصد اضافہ کردیا،نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ میں استعمال ہونے والے بائی ڈائریکشنل میٹر کی قیمت 11ہزار سے بڑھ کر 22ہزار 700 روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔لیسکو کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے لئے بائی ڈائریکشنل میٹرز کی… Continue 23reading بجلی کے میٹرز کی قیمت میں سو فیصد اضافہ کردیا گیا

ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے پیسے نہیں تو حکومتی شخصیات، اراکین کی تنخواہیں بھی بند کی جائیں، ریلوے پریم یونین کے صدر کا مطالبہ

datetime 1  جنوری‬‮  2023

ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے پیسے نہیں تو حکومتی شخصیات، اراکین کی تنخواہیں بھی بند کی جائیں، ریلوے پریم یونین کے صدر کا مطالبہ

لاہور( این این آئی)ریلوے پریم یونین کے مرکزی صدر شیخ محمد انور نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے پاس ریلوے ملازمین کے لیے تنخواہوں، پنشن اور ریٹائر ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کیلئے پیسے نہیں ہیں تو فوری طوروزراء ، مشیروں، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی، سینیٹرز، وزرا ئے اعلی، صدراور وزیراعظم کی تنخواہیں… Continue 23reading ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے پیسے نہیں تو حکومتی شخصیات، اراکین کی تنخواہیں بھی بند کی جائیں، ریلوے پریم یونین کے صدر کا مطالبہ

نواز شریف نے عوام کو ریلیف دینے کی ہدایات دے دیں

datetime 1  جنوری‬‮  2023

نواز شریف نے عوام کو ریلیف دینے کی ہدایات دے دیں

اسلا م آباد(آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری، قائد مسلم لیگ ن نوازشریف اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونک رابطے کئے ہیں ۔ذرائع کے مطابقوزیراعظم نے تینوں رہنمائوں کو نئے سال کی مبارکباد دی۔ ان ملاقاتوں میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر… Continue 23reading نواز شریف نے عوام کو ریلیف دینے کی ہدایات دے دیں

صنعتوں کی بندش، بے روزگاری میں اضافہ اور برآمدات میں بھی 1ارب ڈالر ماہانہ کمی کی پیشگوئی

datetime 1  جنوری‬‮  2023

صنعتوں کی بندش، بے روزگاری میں اضافہ اور برآمدات میں بھی 1ارب ڈالر ماہانہ کمی کی پیشگوئی

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد چیمبر آ ف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ڈاکٹر خرم طارق نے ڈالر کے سرکاری اور مارکیٹ ریٹ میں غیر معمولی فرق پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس سے غیر ملکی ترسیلات کی آمد کا سلسلہ مکمل طور پر بند ہو جائے گا اور اس… Continue 23reading صنعتوں کی بندش، بے روزگاری میں اضافہ اور برآمدات میں بھی 1ارب ڈالر ماہانہ کمی کی پیشگوئی

نئے چینی وزیرخارجہ پہلا غیر ملکی دورہ کہاں کا کریں گے ؟بھارت کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے

datetime 1  جنوری‬‮  2023

نئے چینی وزیرخارجہ پہلا غیر ملکی دورہ کہاں کا کریں گے ؟بھارت کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے

بیجنگ(این این آئی)چین کے نئے وزیر خارجہ کن گینگ رواں سال کے تیسری سہ ماہی میں پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے۔ وہ اس سے قبل بحیثیت اسسٹنٹ وزریر خارجہ کے نوازشریف کی حکومت میں پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چینی وزیر خارجہ کن چینی صدر زی جن پنگ کے قریبی… Continue 23reading نئے چینی وزیرخارجہ پہلا غیر ملکی دورہ کہاں کا کریں گے ؟بھارت کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے

چین نے فضا میں شکلیں بنانے والی طاقتور لیزر تیاکرلی

datetime 1  جنوری‬‮  2023

چین نے فضا میں شکلیں بنانے والی طاقتور لیزر تیاکرلی

بیجنگ(این این آئی)چین میں سائنسدانوں نے انتہائی طاقتور لیزر متعارف کروائی ہے جو ہوا کو جلا کر مختلف اشکال بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔چینی شہر ووہان میں کام کرنیوالی سائنسدانوں کی ٹیم نے ہوا میں کامیابی سے چینی حروف بناکر لیزر مشین کی صلاحیت کا مظاہرہ کیا، ان اشکال کو کسی بھی زاویے سے دیکھا… Continue 23reading چین نے فضا میں شکلیں بنانے والی طاقتور لیزر تیاکرلی

بلوچستان سول سیکرٹریٹ میں درجہ سوئم اور چہارم کی نوکریاں 15 سے 40 لاکھ روپے میں فروخت ہونے کا انکشاف

datetime 1  جنوری‬‮  2023

بلوچستان سول سیکرٹریٹ میں درجہ سوئم اور چہارم کی نوکریاں 15 سے 40 لاکھ روپے میں فروخت ہونے کا انکشاف

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں سول سیکرٹریٹ میں درجہ سوئم اور چہارم کی نوکریاں 15 سے 40 لاکھ روپے میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سماجی رابطے کی ویب ساٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی ہی پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ بلوچستان کے… Continue 23reading بلوچستان سول سیکرٹریٹ میں درجہ سوئم اور چہارم کی نوکریاں 15 سے 40 لاکھ روپے میں فروخت ہونے کا انکشاف

ملک انتہائی نازک موڑ پر، 120 دن اہم ہیں’شیخ رشید

datetime 1  جنوری‬‮  2023

ملک انتہائی نازک موڑ پر، 120 دن اہم ہیں’شیخ رشید

لاہور( این این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک انتہائی نازک موڑ پر ہے، 120 دن اہم ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے درست کہا ہے کہ معیشت اور دہشتگردی پر قومی اتفاقِ… Continue 23reading ملک انتہائی نازک موڑ پر، 120 دن اہم ہیں’شیخ رشید

برفانی طوفان نے نیاگرا آبشار کو بھی جمادیا،ویڈیو زاورتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 1  جنوری‬‮  2023

برفانی طوفان نے نیاگرا آبشار کو بھی جمادیا،ویڈیو زاورتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

واشنگٹن(این این آئی)ریاست ہائے متحدہ امریکا کے بڑے حصوں سے ٹکرانے والے شدید برفانی طوفان نے کینیڈا اور امریکا کی سرحد پر واقع نیاگرا آبشار کو بھی جمادیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل وڈیوز اور تصاویر میں نیاگرا آبشار کے ارد گرد برف اور برف کی موٹی تہیں دیکھی جاسکتی ہیں جبکہ… Continue 23reading برفانی طوفان نے نیاگرا آبشار کو بھی جمادیا،ویڈیو زاورتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل