جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

نئے چینی وزیرخارجہ پہلا غیر ملکی دورہ کہاں کا کریں گے ؟بھارت کے پیٹ میں مروڑ اٹھنے لگے

datetime 1  جنوری‬‮  2023 |

بیجنگ(این این آئی)چین کے نئے وزیر خارجہ کن گینگ رواں سال کے تیسری سہ ماہی میں پاکستان کا پہلا دورہ کریں گے۔ وہ اس سے قبل بحیثیت اسسٹنٹ وزریر خارجہ کے نوازشریف کی حکومت میں پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چینی وزیر خارجہ کن چینی صدر زی جن پنگ کے قریبی ساتھیوں میں سے ہیں، چینی وزیر خارجہ بیجنگ میں تعینا تی سے قبل امریکا میں سفارتکار کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔نئے چینی وزیر خارجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی گئی تھی تو اس وقت یہ پیغام ملا تھا کہ جب بھی چینی وزیر خارجہ کا بیرون ممالک کے دوروں کا پروگرام بنا وہ پہلے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کن گینگ کو وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے جس کا چینی وزیر خارجہ نے شکریہ ادا کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…