اسلا م آباد(آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری، قائد مسلم لیگ ن نوازشریف اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونک رابطے کئے ہیں ۔ذرائع کے مطابقوزیراعظم نے تینوں رہنمائوں کو نئے سال کی مبارکباد دی۔ ان ملاقاتوں میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کی کوششوں کے حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر بھی گفتگو کی گئی جبکہ عوامی مسائل کے حل اور پنجاب کی تازہ ترین صورتحال ، وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع اعتماد کے ووٹ پر بھی بات چیت کی گئی ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے نواز شریف کو اہم حکومتی فیصلوں سے بھی آگاہ کیا۔نوازشریف نے ہدایت کی کہ عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات کو تیز کیا جائے۔
نواز شریف نے عوام کو ریلیف دینے کی ہدایات دے دیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان



















































