بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

ریحام خان نے عمران خان سے نکاح کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2023

ریحام خان نے عمران خان سے نکاح کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ اور پاکستانی نژاد برطانوی صحافی و اینکر ریحام خان نے اپنی اور چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی شادی کی اصل تاریخ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا عمران خان سے نکاح 31اکتوبر 2014 کو ہوا… Continue 23reading ریحام خان نے عمران خان سے نکاح کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا

پنجاب اسمبلی کی خاتون رکن کا پرویز الہٰی کو اعتمادکا ووٹ نہ دینےکا اعلان

datetime 2  جنوری‬‮  2023

پنجاب اسمبلی کی خاتون رکن کا پرویز الہٰی کو اعتمادکا ووٹ نہ دینےکا اعلان

لاہور( این این آئی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کو چودھری پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر ایم ڈبلیوایم پولیٹیکل کونسل نے مشاورت… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کی خاتون رکن کا پرویز الہٰی کو اعتمادکا ووٹ نہ دینےکا اعلان

135 سے کم سٹرائیک ریٹ پر ٹی ٹوئنٹی میں سلیکشن نہیں کریں گے، شاہد آفریدی

datetime 2  جنوری‬‮  2023

135 سے کم سٹرائیک ریٹ پر ٹی ٹوئنٹی میں سلیکشن نہیں کریں گے، شاہد آفریدی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جن کھلاڑیوں کا ٹی ٹوئنٹی میں سٹرائیک ریٹ 135 سے کم ہوگا ان کو سلیکٹ نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام بچوں پر… Continue 23reading 135 سے کم سٹرائیک ریٹ پر ٹی ٹوئنٹی میں سلیکشن نہیں کریں گے، شاہد آفریدی

ملکی صورتحال پر قومی سلامی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے

datetime 2  جنوری‬‮  2023

ملکی صورتحال پر قومی سلامی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے

اسلام آباد(این این آئی) قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان میں دہشت گردی کیلئے زیرو ٹالرنس کے اپنے عزم اور تشدد کا سہارا لینے والے کسی بھی اور تمام اداروں کے خلاف کارروائی کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ریاست کی پوری طاقت سے اس سے نمٹا جائے گا،پاکستان کی… Continue 23reading ملکی صورتحال پر قومی سلامی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے

ن لیگ کو بڑی ناکامی کا سامنا ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

datetime 2  جنوری‬‮  2023

ن لیگ کو بڑی ناکامی کا سامنا ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

ن لیگ کو بڑی ناکامی کا سامنا ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی لاہور( ین این آئی) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے کر وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف اعتماد کے ووٹ پر فوکس کر لیا۔لیگی… Continue 23reading ن لیگ کو بڑی ناکامی کا سامنا ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

ن لیگ کے کارکن عام انتخابات کیلئے تیار ر ہیں،نواز شریف نے ہدایات جاری کر دیں

datetime 2  جنوری‬‮  2023

ن لیگ کے کارکن عام انتخابات کیلئے تیار ر ہیں،نواز شریف نے ہدایات جاری کر دیں

لندن(آن لائن) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اپنی جماعت کو عام انتخابات کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔میڈیارپورٹ کے مطابق نواز شریف نے لاہور میں موجودہ پارٹی کی سیاسی ٹیم کو موجودہ سیاسی صورت حال میں اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔سابق وزیراعظم نے ن لیگ کو پنجاب میں… Continue 23reading ن لیگ کے کارکن عام انتخابات کیلئے تیار ر ہیں،نواز شریف نے ہدایات جاری کر دیں

عمران خان کو بڑا دھچکا، تحریک انصاف کے اہم رہنما کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2023

عمران خان کو بڑا دھچکا، تحریک انصاف کے اہم رہنما کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما  اور ایم این اے ناصر موسیٰ زئی نے تحریک انصاف چھوڑ کر جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے، ان سے سینیٹر مولانا عطاء الرحمان نے ملاقات کی اور ناصر موسیٰ زئی کو جے یوآئی میں شمولیت کی دعوت دی، جس پر انہوں نے جے… Continue 23reading عمران خان کو بڑا دھچکا، تحریک انصاف کے اہم رہنما کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

سال 2022: ڈالر 49 روپے 90 پیسے مہنگا جبکہ سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنے ہزارروپے کا اضافہ ہوا ؟ ہوشرباتفصیلات سامنے آگئیں

datetime 2  جنوری‬‮  2023

سال 2022: ڈالر 49 روپے 90 پیسے مہنگا جبکہ سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنے ہزارروپے کا اضافہ ہوا ؟ ہوشرباتفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) گزشتہ سال 2022 کے دوران انٹربینک میں ڈالر 49 روپے 90 پیسے مہنگا ہوا، فی تولہ سونے کی قیمت میں 57 ہزار 900 روپے اضافہ دیکھا گیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایک سال کے دوران انٹربینک میں ڈالر 49 روپے 90 پیسے مہنگا ہوا، سال 2022 میں… Continue 23reading سال 2022: ڈالر 49 روپے 90 پیسے مہنگا جبکہ سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنے ہزارروپے کا اضافہ ہوا ؟ ہوشرباتفصیلات سامنے آگئیں

پنجاب حکومت کا جہاز کے بعد 2 ہیلی کاپٹر بھی کرائے پر لینے کا فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2023

پنجاب حکومت کا جہاز کے بعد 2 ہیلی کاپٹر بھی کرائے پر لینے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے جہاز کے بعد 2 ہیلی کاپٹر بھی کرائے پر لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جہاز کی ٹینڈرنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ہیلی کاپٹر کی ٹینڈرنگ ہوگی،پنجاب حکومت کرائے پر جہاز لینے کے لیے 12کروڑ کے اخراجات منظور کرچکی ہے،جہاز کی طرح ہیلی کاپٹر… Continue 23reading پنجاب حکومت کا جہاز کے بعد 2 ہیلی کاپٹر بھی کرائے پر لینے کا فیصلہ