اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

135 سے کم سٹرائیک ریٹ پر ٹی ٹوئنٹی میں سلیکشن نہیں کریں گے، شاہد آفریدی

datetime 2  جنوری‬‮  2023 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جن کھلاڑیوں کا ٹی ٹوئنٹی میں سٹرائیک ریٹ 135 سے کم ہوگا ان کو سلیکٹ نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام بچوں پر بطور سلیکٹر میری نظر ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ وہ کراچی ٹیسٹ کی پچ سے مطمئن نہیں ہیں، ان کا کہنا تھا کہ میری خواہش تھی کہ باؤنسی پچ ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…