اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

بز کوائن سکیم کے نام سے بڑے فراڈ کا ڈراپ سین

datetime 18  جنوری‬‮  2023

بز کوائن سکیم کے نام سے بڑے فراڈ کا ڈراپ سین

کراچی(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بز کوائن کے نام سے بڑی فراڈ اسکیم کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ایف آئی اے نے ظفر علی رانا نامی شخص کو گرفتار کرلیا، جس پر شہریوں سے بز کوائن کے نام پر پرکشش ماہانہ منافع کا لالچ دے کر… Continue 23reading بز کوائن سکیم کے نام سے بڑے فراڈ کا ڈراپ سین

شاہد آفریدی کے بعد اب قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر کیلئے مضبوط امیدوار کون ہے ، اہم نام سامنے آگیا

datetime 18  جنوری‬‮  2023

شاہد آفریدی کے بعد اب قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر کیلئے مضبوط امیدوار کون ہے ، اہم نام سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے نئے سربراہ کے لیے مینجمنٹ کمیٹی کے اہم رکن شکیل شیخ کا نام بطور چیف سلیکٹر اس وقت سر فہرست ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے عارضی طور پر عہدہ سنبھالنے والے شاہد آفریدی کے بعد اب قومی سلیکشن کمیٹی… Continue 23reading شاہد آفریدی کے بعد اب قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر کیلئے مضبوط امیدوار کون ہے ، اہم نام سامنے آگیا

ن لیگ کا ٹکٹوں کیلئے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے ناموں پر غور

datetime 18  جنوری‬‮  2023

ن لیگ کا ٹکٹوں کیلئے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے ناموں پر غور

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب کی سیاسی صورتحال اور انتخابات کا چیلنج ،نوازشریف نے مسلم لیگ ن کی قیادت کو انتخابات کی بھرپور تیاریوں کی ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لئے مسلم لیگ ن کا پارلیمانی بورڈ جلد تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق مسلم… Continue 23reading ن لیگ کا ٹکٹوں کیلئے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کے ناموں پر غور

آئی سی سی کی بڑی غلطی نے بھارتی ٹیم کو 2 گھنٹے کے لئے خوش کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2023

آئی سی سی کی بڑی غلطی نے بھارتی ٹیم کو 2 گھنٹے کے لئے خوش کردیا

دبئی ( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی بڑی غلطی کے باعث بھارتی کرکٹ ٹیم اور مداحوں کو کچھ گھنٹوں کے لیے خوشی مل گئی۔ رپورٹس کے مطابق اس غلطی کی وجہ سے بھارتی ٹیم آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ کر بغیر سیریز کھیلے صرف 2 گھنٹے کے لیے ٹیسٹ رینکنگ کی نمبر… Continue 23reading آئی سی سی کی بڑی غلطی نے بھارتی ٹیم کو 2 گھنٹے کے لئے خوش کردیا

پی سی بی کی آسٹریلوی چینل کو شٹ اپ کال، بابر اعظم کیخلاف مہم پر خاموشی توڑ دی

datetime 18  جنوری‬‮  2023

پی سی بی کی آسٹریلوی چینل کو شٹ اپ کال، بابر اعظم کیخلاف مہم پر خاموشی توڑ دی

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف چلنے والی سوشل میڈیا مہم پر خاموشی توڑ دی۔کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی اسپورٹس چینل فوکس نیوز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے چینل کو شٹ اپ کال دی اور ناراضی کا اظہار کیا۔ پی سی بی… Continue 23reading پی سی بی کی آسٹریلوی چینل کو شٹ اپ کال، بابر اعظم کیخلاف مہم پر خاموشی توڑ دی

سیاست میں ہلچل، حکومتی اتحادی جماعت بی اے پی کا بڑا فیصلہ

datetime 18  جنوری‬‮  2023

سیاست میں ہلچل، حکومتی اتحادی جماعت بی اے پی کا بڑا فیصلہ

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی نے الیکشن میں اپنی شناخت برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکمران جماعت بی اے پی کے سیاسی مستقبل کا تعین کرنے کیلئے پارٹی رہنماؤں کا گزشتہ روز اجلاس ہوا جس میں قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی بھی شریک ہوئے۔بلوچستان عوامی پارٹی نے آئندہ الیکشن میں بلوچستان عوامی… Continue 23reading سیاست میں ہلچل، حکومتی اتحادی جماعت بی اے پی کا بڑا فیصلہ

سعودی عرب ، غیر قانونی تارکین کو روزگار فراہم کرنے کے سلسلے میں نجی اداروں اور کمپنیوں کو انتباہ جاری

datetime 18  جنوری‬‮  2023

سعودی عرب ، غیر قانونی تارکین کو روزگار فراہم کرنے کے سلسلے میں نجی اداروں اور کمپنیوں کو انتباہ جاری

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کو روزگار فراہم کرنے کے سلسلے میں نجی اداروں اور کمپنیوں کو ایک بار پھر انتباہ جاری کیا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے غیر قانونی تارکین کو روزگار فراہم کرنے والے نجی ادارے اور کمپنیوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ ملازمت قوانین کی… Continue 23reading سعودی عرب ، غیر قانونی تارکین کو روزگار فراہم کرنے کے سلسلے میں نجی اداروں اور کمپنیوں کو انتباہ جاری

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 18  جنوری‬‮  2023

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے اضافہ ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 228.66روپے سے بڑھ کر 228.75روپے پر پہنچ گیا ہے۔بدھ کو تیسرے کاروباری روز کے آغاز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 9پیسے کا اضافہ ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 228.66روپے سے بڑھ کر 228.75روپے پر پہنچ… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ

الیکشن کمیشن نے 25اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کردی

datetime 18  جنوری‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے 25اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کردی

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے 25اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کردی ہے جس میں سینیٹ کے 4اور قومی اسمبلی کے 21اراکین شامل ہیں،الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق سینیٹر احمد خان اور سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی رکنیت بحال کر دی گئی ہے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے 25اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کردی