ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن کے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو چلنے نہیں دیں گے، پرویز الہیٰ

datetime 20  جنوری‬‮  2023

الیکشن کمیشن کے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو چلنے نہیں دیں گے، پرویز الہیٰ

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نگران وزیراعلی کی نامزدگی کیلئے اپوزیشن کا رویہ غیر سنجیدہ ہے، نامزدگی پر سیاست کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔وزیراعلی چودھری پرویزالٰہی کی زیرصدارت اعلی سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں نگران وزیراعلی کیلئے قائم کمیٹی نے اپوزیشن کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو چلنے نہیں دیں گے، پرویز الہیٰ

پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

datetime 20  جنوری‬‮  2023

پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے 34 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کے چند روز بعد ہی پی ٹی آئی کے مزید 35 پی ٹی آئی کے استعفے منظور کرلیے۔جمعہ کو اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 64… Continue 23reading پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

مریم نواز کی لندن سے وطن واپسی کا پروگرام طے پا گیا

datetime 20  جنوری‬‮  2023

مریم نواز کی لندن سے وطن واپسی کا پروگرام طے پا گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی لندن سے پاکستان واپسی کا پروگرام طے پا گیا اور وہ 29 جنوری بروز اتوار کو پاکستان واپس آئیں گی۔(ن) لیگی ذرائع کے مطابق مریم نواز غیرملکی ایئرلائن سے 28جنوری کوہیتھرو ایئرپورٹ سے روانہ ہوں گی اور29جنوری شام… Continue 23reading مریم نواز کی لندن سے وطن واپسی کا پروگرام طے پا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف اور مینجمنٹ کی تقرری، اگلا ہفتہ انتہائی اہم

datetime 20  جنوری‬‮  2023

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف اور مینجمنٹ کی تقرری، اگلا ہفتہ انتہائی اہم

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف اور مینجمنٹ کمیٹی کے تقرر کے حوالے سے اگلا ہفتہ انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔پی سی بی کی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی سابق کوچ مکی آرتھر کو دوبارہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچ تعینات کرنے کے خواہشمند تھے اور… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف اور مینجمنٹ کی تقرری، اگلا ہفتہ انتہائی اہم

نصف کلو وزنی کواڈکاپٹر ڈرون نے رفتار کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2023

نصف کلو وزنی کواڈکاپٹر ڈرون نے رفتار کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

ایریزونا(این این آئی) ڈرون اور کواڈکاپٹر عام ہونے سے اب ان کی تیز رفتاری کے مقابلے منعقد ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں ایک ننھے منے کواڈکاپٹر نے تیز ترین پرواز کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔مکینکل انجنیئراور شوقیہ ڈرون ساز ریان لیڈرمان نے ایکس ایل آر وی تھری نامی کواڈکاپٹر ڈیزائن کیا ہے اور… Continue 23reading نصف کلو وزنی کواڈکاپٹر ڈرون نے رفتار کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

چوہدری شجاعت نے مونس الٰہی کو اہم عہدے سے ہٹا دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2023

چوہدری شجاعت نے مونس الٰہی کو اہم عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری شجاعت حسین کی زیر قیادت مسلم لیگ (ق) نے چوہدری مونس الٰہی کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے سربراہ کے عہدے سے ہٹا دیا۔ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق اب ارکان کی اکثریت کی جانب سے اعتماد کا اظہار کیے جانے پر وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی طارق بشیر چیمہ… Continue 23reading چوہدری شجاعت نے مونس الٰہی کو اہم عہدے سے ہٹا دیا

لیونل میسی کی ٹیم نے رونالڈوکی سعودی آل اسٹارز کوشکست دے دی

datetime 20  جنوری‬‮  2023

لیونل میسی کی ٹیم نے رونالڈوکی سعودی آل اسٹارز کوشکست دے دی

ریاض( این این آئی) سعودی عرب میں کھیلے گئے کلب میچ میں لیونل میسی کی ٹیم نے رونالڈو کی ٹیم کو شکست دے دی۔گزشتہ دنوں قطر میں کھیلے گئے فٹبال ورلڈ کپ کے بعد فٹ بال کے دونوں عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈ اورلیونل میسی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کھیلے گئے کلب میچ میں… Continue 23reading لیونل میسی کی ٹیم نے رونالڈوکی سعودی آل اسٹارز کوشکست دے دی

سابق صدر آزاد کشمیر طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے

datetime 20  جنوری‬‮  2023

سابق صدر آزاد کشمیر طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آزاد کشمیر جنرل (ر) سردار محمد انور خان طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ آرمی قبرستان ریس کورس گراؤنڈ راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔ آزاد کشمیر میں آج عام تعطیل ہوگی۔ سردار انور خان کی جمعرات کو طبیعت زیادہ خراب ہوئی اور خالق… Continue 23reading سابق صدر آزاد کشمیر طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے

پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

datetime 20  جنوری‬‮  2023

پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگلے 24 گھنٹے میں گورنر پنجاب کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کئے جانے کا امکان ہے۔ ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق گورنر پنجاب کو نگران وزیراعلیٰ کے اعلان سے پہلے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنا ہے،آئین کے آرٹیکل 224، 224.A A اور 105 کے تحت گورنر پنجاب کو… Continue 23reading پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی