جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق صدر آزاد کشمیر طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے

datetime 20  جنوری‬‮  2023 |

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آزاد کشمیر جنرل (ر) سردار محمد انور خان طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ آرمی قبرستان ریس کورس گراؤنڈ راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔ آزاد کشمیر میں آج عام تعطیل ہوگی۔ سردار انور خان کی جمعرات کو طبیعت زیادہ خراب ہوئی اور خالق حقیقی سے جاملے۔ وہ 9 مئی 1945 کو ضلع پونچھ کے علاقہ سملڑی ٹائیں میں پیدا ہوئے۔ سردار انور خان نے پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا تھا اور میجر جنرل ریٹائرڈ ہوئے۔ سردار محمد انور نے 25 اگست 2001 سے 23 اگست 2006 تک بحیثیت صدار آزاد جموں و کشمیر اپنی خدمات انجام دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…