جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

datetime 20  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگلے 24 گھنٹے میں گورنر پنجاب کی جانب سے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کئے جانے کا امکان ہے۔ ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق گورنر پنجاب کو نگران وزیراعلیٰ کے اعلان سے پہلے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنا ہے،آئین کے آرٹیکل 224، 224.A A اور 105 کے تحت گورنر پنجاب کو یہ ذمہ داری ادا کرنا ہے۔ آج پارلیمانی کمیٹی کے پاس نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے لئے آخری دن ہوگا۔ پارلیمانی کمیٹی میں ناکامی کی صورت میں معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…