کراچی(این این آئی)کینیڈا جانے والے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ کینیڈا کی نجی ایئر لائن نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سے کینیڈا جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر ہے کہ کینیڈا کی نجی ایئر لائن نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کینیڈٓا کی نجی ایئر لائن اگست سے پاکستان مین اپنا فلائٹ آپریشن شروع کرے گی اور ٹورنٹو سے براہ راست کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے لیے ہفتہ وار 3 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ذرائع نے بتایا کہ کینیڈین نجی ایئر لائن نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کی درخواست دے دی ہے۔
کینیڈا کی نجی ائیر لائن نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا



















































