جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اشتعال انگیزی پھیلانے والے واٹس ایپ گروپس کی شناخت ہوگئی

datetime 16  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) پولیس نے 9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر املاک پر حملے کے اشتعال انگیز پیغامات کا تبادلہ کرنے والے واٹس ایپ گروپس کی شناخت کرلی۔عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے کرنے والے افراد کی گرفتاریوں کا عمل جاری ہے، اور اس حوالے سے سی سی ٹی فوٹیجز اور ویڈیو سے مدد لی جارہی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور میں واقع جناح ہاؤس پر حملے کے لئے اشتعال انگیز پیغامات کا تبادلہ کرنے والے 159 واٹس ایپ گروپس کی شناخت کر لی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ شرپسند عناصرواٹس ایپ پیغامات کے ذریعے عوام کو حملوں پر اکساتے رہے، پولیس نے گروپس میں شامل نمبروں کے ریکارڈ اور رجسٹریشن کی جانچ شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…