کراچی(این این آئی)ملک بھر میں ساتویں ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کاپیرکو آخری روز تھا۔ ادارہ شماریات کے مطابق سندھ کی آبادی 5 کروڑ 74 لاکھ سے زائد نفوس پر مشتمل ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق کراچی کی آبادی 1 کروڑ 89 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ جبکہ حیدر آباد کی آبادی 1 کروڑ 22 لاکھ سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ لاڑکانہ ڈویژن کی آبادی 81 لاکھ 24 ہزار سے زائد شہریوں پر مشتمل ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق میر پورخاص ڈویژن کی آبادی 51 لاکھ 27 ہزار سے زائد ہے۔ شہید بینظیر آباد ڈویژن کی آبادی 62 لاکھ سے زائد نفوس پر مشتمل ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق سکھر ڈویژن کی آبادی 66 لاکھ 76 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
مردم شماری کا آخری روز، کراچی کی آبادی ایک کروڑ 89 لاکھ سے متجاوز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لاہور: چلڈرن اسپتال کی پارکنگ سے ڈاکٹر کی لاش ملنے کا معمہ حل، ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
ایرانی پیٹرول کی قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کا اعلان
-
راولپنڈی میں زیادتی کا شکار ہونے والی 15 سالہ طالبہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ، پولیس نے ملزم کو گرفتار...
-
3 دن سے لاپتہ چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر کی لاش گاڑی سے برآمد، ہسپتال میں خوف و ہراس
-
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں کمی کی کہانی خواجہ سعد رفیق منظرعام پر لے آئے
-
وزیراعلی نے موٹر سائیکل مالکان کے لیے پیٹرول سبسڈی کی تفصیلات جاری کر دیں
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)
-
اپنی بیوی سے علیٰحدگی کی افواہوں پر کرکٹر امام الحق کا رد عمل سامنے آگیا
-
کراچی کنگز میں شامل متحدہ عرب امارات کے 2 کھلاڑیوں کو امارتی کرکٹ بورڈ نے وطن واپس بلالیا
-
غیرت کے نام پر بہن اور مبینہ آشنا ہلاک، بھائی سمیت تین ملزمان گرفتار
-
مارکیٹیں کس وقت بند ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی
-
سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے پر دیور کے ہاتھ بھابھی اور 2 بھتیجیاں ہلاک
-
نادرا نے ویزا درخواست اور بائیو میٹرک تصدیق کا عمل مزید آسان کر دیا



















































