جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی ، مقابلے کے بعد گرفتار ملزمان کے ہوشربا انکشافات

datetime 16  مئی‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) شاہراہ نورجہاں پولیس سے مقابلے کے بعد گرفتار ہونے والے ملزمان کے طریقہ واردات کے انکشافات نے پولیس کی آنکھیں کھول دیں۔دوران تفتیش گرفتار ملزمان ملزمان واجد اور نعمان نے بتایا کہ وہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ گروہ کی صورت کافی عرصے سے وارداتیں کررہے تھے۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے بتایا کہ2ملزمان1 موٹرسائیکل پر لوٹ مار کرتے تھے جبکہ ملزمان کے2مزید ساتھی بیک اپ پر کوئی بھی مشکل پڑنے پر انہیں بچانے کیلئے کھڑے ہوتے تھے۔ملزمان نے اعتراف کیا کہ وہ شہر میں ہونے والی کئی اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں، ملزمان موٹرسائیکل چھیننے اور چوری سمیت دکانوں میں کی جانے والی ڈکیتیوں میں بھی ملوث ہیں۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے2پستول،30 بور لوڈ میگزین رانڈ برآمد ہوئے ہیں، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کیا جاچکا ہے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…