پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

تاشقند میں افغانستان، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان افغان ٹرانس ریلوے پروجیکٹ کا مشترکہ دفتر کھولنے کا اعلان

datetime 14  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تاشقند (این این آئی )تاشقند میں افغانستان، پاکستان اور ازبکستان کے درمیان افغان ٹرانس ریلوے پروجیکٹ کا مشترکہ دفتر کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔افغانستان ریلوے اتھارٹی کے پریس آفس نے لکھا کہ یہ دفتر تاشقند شہر میں اتھارٹی کے جنرل ڈائریکٹر ملا بخت الرحمن شرافت اور پاکستان اور ازبکستان ریلوے کے حکام کے درمیان سہ فریقی مشترکہ اجلاس کے بعد قائم کیا گیا ہے۔

خبر میں کہا گیا کہ مذکورہ دفتر کے قیام کا مقصد افغان ٹرانس ریلوے کے منصوبے کو مشترکہ طور پر آگے بڑھانا ہے،اس مقصد کے لیے کابل میں ایک اور دفتر بھی فعال کیا جائے گا۔ بیان میں کہا گیا کہ ان تینوں ممالک کے ریلوے انتظامیہ کے حکام کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابق اس منصوبے پر اگلی میٹنگ آئندہ ماہ اسلام آباد میں پاکستان کی میزبانی میں ہوگی۔ واضح رہے کہ ٹرانس افغان ریلوے منصوبہ پاکستان کو افغانستان کے راستے ازبکستان سے ملاتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…