جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ نے تمام پارلیمنٹرینز کو دھرنے میں شرکت کی ہدایت کر دی

datetime 14  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی اتحاد کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے اپنے تمام پارلیمنٹرینز کو دھرنے میں شرکت کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے (آج)پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان کیا گیا ،

پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے تمام ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو دھرنے میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے، پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت بھی دھرنے میں شریک ہو گی۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) نے بھی سندھ کے پارٹی رہنماؤں، عہدیداروں اور ارکان پارلیمنٹ کو دھرنے میں شریک ہونے کا حکم دیدیا ہے۔ دوسری جانب سندھ سے جے یو آئی کے قافلے بھی (آج)پیر تک اسلام آباد پہنچیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…