جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

مجھے اڈیالہ جیل لے جانے کا پروگرام تھا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

datetime 14  مئی‬‮  2023 |

سکردو (این این آئی)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ مجھے اڈیالہ جیل لے جانے کا پروگرام تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے مسائل وفاقی حکومت کی وجہ سے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وفاق ہمیں بجٹ نہیں دے رہا ہے۔ جی بی کی آئینی حیثیت کا تعین ہمارا خواب ہے۔ عمران خان کے بغیر آئین کا معاملہ کوئی حل نہیں کرے گا۔خالد خورشید نے کہا کہ جب تک آئینی حیثیت کا تعین نہ ہو وفاق کے ساتھ الیکشن نہیں ہوسکتے۔انہوں نے بتایا کہ مجھے اڈیالہ جیل لے جانے کا پروگرام تھا۔ نظربندی کے دوران صدر پاکستان کی کال آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…