جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

ٹوئٹر کی نئی سی ای او کا پہلا ٹوئٹ سامنے آگیا

datetime 14  مئی‬‮  2023 |

نیویارک (این این آئی)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے لِنڈا یاکارینو کو ٹوئٹر کا نیا چیف ایگزیکٹیو آفیسر بنایا گیا، اس کے اعلان کے بعد لِنڈا یاکارینو نے پہلا ٹوئٹ کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کی نئی مقرر کی گئیں سی ای او لِنڈا یاکارینو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ایلون مسک کے روشن مستقبل کے وژن سے متاثر ہوئی ہوں۔ان کا کہناتھا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو تبدیل کرنے میں مدد کے لیے پرجوش ہوں۔ بطور ٹوئٹر کی نئی سی ای او مقرر کیے جانے کی خبر سامنے آنے کے بعد انہوں نے یہ پہلی مرتبہ ٹوئٹ کیا ہے۔واضح رہے کہ لِنڈا یاکارینو اس سے قبل این بی سی یونیورسل کے ساتھ گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصہ منسلک رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…