دبئی(این این آئی)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ سپرلیگ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطاق بنگلہ یش نے چیمسفورڈ میں کھیلے گے دوسرے ون ڈے میں آئرلینڈ کو دلچسپ مقابلے میں 3 وکٹ سے شکست دے کر سپر لیگ میں تیسری پوزیشن سنبھال لی ، ٹیم کے مجموعی پوائنٹس 10 کے اضافے سے اب 145 ہوگئے۔139 پوائنٹس کی حامل بھارتی ٹیم کو چوتھے نمبر پر جانا پڑا، ٹاپ پر نیوزی لینڈ 175، دوسرے نمبر پر انگلینڈ 155 پوائنٹس کے ساتھ براجمان ہے، پاکستان ٹیم 130 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں درجے پر موجود ہے۔
آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ سپرلیگ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































