جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

کھلے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ ، ڈبے کے دودھ کی قیمت بھی بڑھا دی گئی

datetime 14  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے کھلے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ، ڈبے کے دودھ کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ۔

کھلے دودھ کی قیمت میں 20روپے اور دہی کی قیمت میں30روپے کلو اضافہ کیا گیا ہے ۔ نئی قیمتوں کے مطابق 20روپے اضافے سے فی کلو دودھ کی قیمت170روپے،گڑوی کی قیمت 20روپے اضافے سے190روپے جبکہ دہی کی قیمت 30روپے کے اضافے سے210روپے فی کلو ہو گئی ۔شہریوں نے دودھ اور دہی کی قیمتوں میں انتہائی زیادہ اضافہ کرنے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔دوسری جانب 250ایم ایل ڈبہ پیک دودھ کی قیمت3روپے اضافے سے68روپے جبکہ 1000ایم ایل کی قیمت 10روپے اضافے سے260روپے تک پہنچ گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…