پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

اوریا مقبول جان کامبینہ اغوا ء ،عدالت سے بڑی خبر آگئی

datetime 14  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی معروف دانشور اینکر اور لاہور ہائی کورٹ کے لائف ممبر اوریا مقبول جان کو گھر سے مبینہ طورپر اغوا کرنے پر اغوا اور حبس بے جا کی درخواست کی ( کل ) پیر کو سماعت کریں گے۔

سینئر ایڈووکیٹ عرفان ملک نے لاہور ہائی کورٹ میں ہفتہ کو دائر درخواست میں آئی جی پنجاب کیساتھ ڈی جی رینجر کو فریق بنایااور موقف اختیار کیا گیاکہ اوریا مقبول جان کو آدھی رات کو مبینہ طور پر بلا وارنٹ زبردستی اغوا کر لیا تھا ان پر تاحال کسی تھانے میں مقدمہ بھی درج نہیں کیا گیا۔ سماعت کے موقع پر ایڈووکیٹ عرفان ملک، تحریک انصاف کے وکیل رہنما عامر جلیل صدیقی اور رانا وسیم یوسف خان ساتھیوں سمیت پیش ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…