سوڈان میں کشیدگی کے دوران معروف گلوکارہ جاں بحق

14  مئی‬‮  2023

خرطوم (این این آئی)سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جاری لڑائی کے دوران ملک کی گلوکارہ شادن گردود ہلاک ہوگئیں۔مقامی میڈیا کے مطابق ہفتے کی صبح ام درمان شہر میں شادن گردود کے گھر پر گولہ گرا تھا جس سے ان کی موت ہوئی۔

رپورٹس کے مطابق 37 سالہ شادن گردود قومی ٹیلی ویڑن اور ریڈیو کی عمارت کے قریب رہتی تھیں اور یہ علاقہ لڑائی کے پہلے دن سے میدان جنگ بنا ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈانی اداکارہ کے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک اکاؤنٹ کو 50 ہزار سے زیادہ افراد فالو کر رہے تھے اور ان کی موت کی خبر سامنے ا?نے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد نے غم کا اظہار کیا۔رپورٹس کے مطابق شادن حسین نے اپنی آخری فیس بک پوسٹ موت سے صرف 16 گھنٹے پہلے کی تھی۔واضح رہے کہ سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان 15 اپریل سے لڑائی جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…