جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں کے خلاف مزید تین مقدمات درج

datetime 14  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں کے خلاف مزید تین مقدمات درج کر لئے گئے جس کے بعد لاہور کے مختلف تھانوں میں درج مقدمات کی مجموعی تعداد 12ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہورمیں تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں کے خلاف مزید تین مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔لاہور کے تھانہ مغلپورہ میں لیسکو کاٹرک چھیننے اور پولیس کی گاڑی جلانے کے مزید دو مقدمات درج کیے گئے ہیںجبکہ تیسرا مقدمہ مال روڈ پرپرائیویٹ کمپنی کے کنٹینر کو آگ لگانے پرتھانہ ریس کورس میں درج کیاگیا ہے۔تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں کے خلاف درج مقدمات میں ڈکیتی، چوری اور جلائو گھیرائو کی سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں۔لاہور کے مختلف تھانوں میں درج مقدمات کی مجموعی تعداد بارہ ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…