لاہور (پی پی آ ئی)کور کمانڈرفورکورلاہور لیفٹیننٹ جنرل سلمان فیاض غنی اور ان کی فیملی کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں کور کمانڈر ہائوس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ سادہ لباس میں موجود جنرل کو مشتعل ہجوم سے بات چیت کی کوشش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوران لاہور کے کور کمانڈر ہائوس پرسیاسی جماعت کے کارکنان کی طرف سے دھاوا بولا گیا جس دوران لوٹ مار کے علاوہ عمارت کو آگ لگادی گئی تھی۔ انکشاف ہوا ہے کہ خود کور کمانڈر نے بھی مظاہرین سے بات چیت کی کوشش کی تھی جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
لیفٹیننٹ جنرل سلمان فیاض کی ہجوم سے گفتگو کی کوشش، ویڈیو سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































