جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا فائونٹین شو دی پوائنٹ کو بند کرنے کا اعلان

datetime 13  مئی‬‮  2023 |

دبئی (این این آئی )دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے فانٹین شو دی پوائنٹ کو 15 مئی سے اگلی اطلاع تک بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دی پوائنٹ کی جانب سے انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا گیا کہ عوام جمعہ سے اتوار یعنی 12 سے لیکر 14 مئی تک فائنل شوز دیکھ سکتے ہیں۔مقامی طرز زندگی کے آٹ لیٹ واٹس آن دبئی نے اطلاع دی کہ فائونٹین کو دوبارہ تعمیر و ترقی کے لیے بند کیا جارہا ہے۔ تاہم اس کے دوبارہ کھلنے کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ واضح رہے یہ فانٹین شو اکتوبر 2020 میں شروع کیا گیا تھا۔ یہ پرکشش فانٹین شو دنیا کے سب سے بڑے ڈانسنگ فانٹین کا گنیز ورلڈ ریکارڈ رکھتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…