جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب پولیس کے ایک دہائی سے ترقی سے محروم اہلکاروں کیلئے خوشخبری

datetime 13  مئی‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پنجاب پولیس کے 10 سال سے ترقی سے محروم اہلکاروں کو خوشخبری مل گئی، آئی جی پنجاب نے فنگر پرنٹس بیورو اور بینڈ اسٹاف کی ترقی کی سمری پر دستخط کردیئے۔آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان کی جانب سے فنگر پرنٹس بیورو اور بینڈ اسٹاف کے اہلکاروں کی ترقیوں کی سمری پر دستخط کردئیے گئے، اگلے ہفتے سے فنگر پرنٹ بیورو برانچ کے اہلکاروں کی ترقیوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔رپورٹ کے مطابق 580سب انسپکٹرز اور 450اے ایس آئیز کی ترقیوں کی منظوری ہوجائے گی۔آئی پنجاب کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی ترقی کی سمری دستخط کرکے بھجوادی گئی ہے، فنگر پرنٹس بیورو اور بینڈ اسٹاف کے اہلکاروں کی ترقیاں ایک دہائی سے زائد عرصہ سے رکی ہوئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…