ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جے یو آئی کی سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کی تیاریاں شروع، ایک لاکھ سے زائد افراد کی آمد متوقع

datetime 13  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں، پارٹی کی جانب سے دھرنا چیف جسٹس کے استعفے تک جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چاروں صوبوں سے ہزاروں کارکنوں کے قافلے اسلام آباد لانے کی تیاری کی جا رہی ہے، کوئٹہ اور کراچی سے جے یو آئی کے کارکنوں کے قافلے اتوار کو باقاعدہ روانہ ہوں گے،

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع اور پنجاب سے کارکنان پیر کے روز ہی اسلام آباد پہنچیں گے۔پشاور سے آنے والے قافلے کی قیادت مولانا عطاء الرحمان، خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع کے قافلے کی قیادت اکرم خان درانی، سندھ کے قافلے کی قیادت راشد محمود سومرو، بلوچستان کے قافلے کی قیادت مولانا عبدالغفور حیدری اور مولانا عبد الواسع، پنجاب سے قافلے کی قیادت ڈاکٹر عتیق الرحمان کریں گے، دھرنے میں جے یو آئی کے ایک لاکھ سے زائد کارکنان کی شرکت متوقع ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…