جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ جعلی نکلا، تحقیقات شروع

datetime 12  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)لاہور: سابق وزیراعلی پنجاب اور صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مبینہ طور پر جعلی نکلا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سروسز ہسپتال سے میڈیکل سرٹیفکیٹ بنا

جس میں ظاہر کیا گیا کہ پرویز الٰہی ٹائیفائیڈ کا شکار ہیں اور انہیں پیٹ میں درد بھی ہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق مبینہ میڈیکل سرٹیفکیٹ شعبہ سرجری نے جاری کیا جو کہ میڈیکل سرٹیفکیٹ جاری نہیں کر سکتا جبکہ پرویزالٰہی ایک بار بھی ہسپتال میں داخل نہیں ہوئے۔ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی نے مختلف کیسز میں گرفتاری سے بچنے کے لئے سروسز ہسپتال سے میڈیکل سرٹیفکیٹ تیار کروایا جو مبینہ طور پر جعلی نکل آیا۔نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے پرویز الٰہی کے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ سرٹیفکیٹ سروسز ہسپتال سے کیسا تیار ہوا اس کی تحقیقات ہوں گی۔ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ سرجری ڈیپارٹمنٹ ٹائیفائیڈ کا میڈیکل سرٹیفکیٹ تیار نہیں کرسکتا، لہٰذاعملے کو شامل تفتیش کیا جائے گا اور سرٹیفکیٹ تیار کرنے والوں خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…