جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈائریکٹر ایف آئی اے وقار چوہان کو ڈی جی نیب کے عہدے پر تعینات کر دیاگیا

datetime 12  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) ایف آئی اے کے افسر وقار احمد چوہان کو ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) تعینات کر دیا گیا۔گریڈ 20 کے سینئر افسر وقار احمد چوہان کی خدمات نیب کے سپرد کردی گئیں، وقار چوہان کو نیب میں ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے وقار احمد چوہان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل نیب تعیناتی سے قبل وقار احمد چوہان وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…