جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب میں انٹرنیٹ سروس کی معطلی برقرار رکھنے کا فیصلہ

datetime 12  مئی‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)پنجاب بھر میں انٹرنیٹ سروس کی معطلی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے پنجاب بھر میں دفعہ 144کے نفاذ میں توسیع کردی ہے اورصوبے میں دفعہ 144کانفاذ غیرمعینہ مدت تک کردیاگیا ، جبکہ صوبہ بھر میں انٹرنیٹ سروس کی معطلی برقرار رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا فیصلہ حالات کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…