منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

عمران خان کی گرفتاری ، چیئرمین پی ٹی آئی کا لیگل ٹیم سے رابطہ

datetime 12  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کیلئےپنجاب پولیس اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی ،پنجاب پولیس کی ٹیم کی سربراہی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کر رہے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےاسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتاری کے خدشے کے باعث اپنے وکیل حامد خان سے رابطہ کر لیا ہے، انہوں نے پیغام دیا ہے کہ اگر مجھے اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کیا گیا تو پھر حالات پھر اسے طرف جائیں گے جو پہلے تھے اور میں ہر گز یہ نہیں چاہتا کہ ملک صورتحال خراب ہو ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…