جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا

datetime 8  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں بخار، سرد درد، دل کے امراض، ملیریا، جلدی بیماری، آنکھ، کان، دانت اور منہ کے امراض کے علاوہ مختلف ادویات کی قیمت میں بیس فیصد خود ساختہ اضافہ کردیا گیا ہے۔ عام استعمال کے علاوہ اینٹی بائیوٹک اور قوت بخش ادویات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ہے۔

ادویات تاجروں کے مطابق بلڈ پریشر کے مخصوص دوائی 973روپے سے بڑھ کر 1ہزار 42روپے، کیلشم کی کمی کو پورا کرنے والی دوا اوسینٹ ڈی کی قیمت 262روپے سے 324روپے، شوگر کی مرض میں استعمال ہونے والی دوائی گیٹریل دو ملی گرام کا ڈبہ 457روپے سے 507روپے، تک پہنچ گیا ہے

148روپے میں فروخت ہونے والی سی ای سی 1000پلس کا ڈبہ 197روپے، ڈائیکلوران گولیاں 148روپے سے 170روپے، سربیکس بوتل 247روپے سے 267روپے ہو گئی ہے جبکہ ادویات فروخت کرنے والے تاجروں نے پرانے سٹاک کو بھی نئی قیمتوں پر فروخت کرنا شروع کردیاہے قیمتوں میں خود ساختہ طور پر اضافہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…