جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اسمارٹ فون کو خردبین بنانے والی دنیا کی سب سے چھوٹی ایل ای ڈی متعارف

datetime 7  مئی‬‮  2023 |

اسمارٹ فون کو خردبین بنانے والی دنیا کی سب سے چھوٹی ایل ای ڈی متعارف

بوسٹن(این این آئی ) سنگاپور اور امریکی ماہرین نے مل کر دنیا کی سب سے چھوٹی سیلیکون ایل ای ڈی بنائی ہے جس سے ہولوگرافک خردبین تیار کی گئی ہے۔

اس سے ایک جانب تو اسمارٹ فون کو خردبین میں بدلا جاسکتا ہے تو دوسری جانب فوٹونِک چپ کی تیاری میں بھی مدد ملے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق توقع ہے کہ اس اختراع سے فوٹونِک چپ کی راہ ہموار ہوگی جس میں رابطے کے لیے فوٹون استعمال کئے جاتے ہیں۔ سنگاپور اور میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی)کے ماہرین نے یہ ایل ای ڈی بنائی ہے جو صرف ایک مائیکرومیٹرجسامت رکھتی ہے۔اس طرح بغیر لینس کی خردبین اور دیگر اشیا بنانے میں مدد مل سکے گی۔ دوسری جانب ہولوگرافک لینس کی تیاری بھی ممکن ہوگی۔ اس طرح عام فون سے انسانی خلیات کی تصاویر لینا بھی ممکن ہوگا اور یوں اسمارٹ فون کو خردبین میں بدلنا بہت آسان ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…