جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکار ارسلان خان کا کامیاب شادی کیلئے مفید مشورہ

datetime 7  مئی‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)ماڈلنگ سے اداکاری میں قدم رکھنے والے فنکار ارسلان خان نے کامیاب شادی کیلئے مفید مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ اپنے ہمسفر کا سب کے سامنے دفاع اور اکیلے میں اصلاح کرنی چاہیے۔یاد رہے کہ اداکار ارسلان خان نے رواں سال فروری کے مہینے میں اداکارہ حرا خان سے شادی کی ہے،

ارسلان خان اور حرا خان کی یہ شادی پسند کی ہے۔نوبیاہتا ارسلان خان نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ انسٹا گرام پر کامیاب شادی سے متعلق ایک مشورہ شیئر کیا ہے۔اداکار ارسلان خان کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ کے مطابق ’’اپنے ہمسفر کا سب کے سامنے دفاع اور اکیلے میں اصلاح کرنی چاہیے، یہ قانون ہے‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…