جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

بہترین وقت پر نمبر ون پوزیشن حاصل کی گئی،راشد لطیف کا پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے دلچسپ تبصرہ

datetime 6  مئی‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے پہلی پوزیشن پر آنے پر الگ ہی اور دلچسپ انداز میں تبصرہ کیا ہے۔راشد لطیف نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ بہترین وقت پر نمبر ون پوزیشن حاصل کی گئی جس میں بابر، فخر،امام، شاہین اور شاداب کی رینکنگز بھی شامل ہیں۔

سابق کپتان نے لکھا کہ یہ ایشین کرکٹ کونسل،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور ان کے اسپانسرز کو کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے سوچنے پر مجبور کر دے گا۔راشد لطیف نے لکھا کہ پاکستان ایک طاقت ہے اور اس کا مظاہرہ انہوں نے ایک بار پھر کر دیا ہے۔واضح رہے کہ اس وقت ون ڈے انٹرنیشنل بیٹرز میں بابر اعظم پہلے اور فخر زمان دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ امام الحق پانچویں اور بولرز میں شاہین آفریدی دسویں پوزیشن پر ہیں۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے بھارت جانے اور ایشیا کپ کے لیے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے متعلق اب تک کوئی واضح بات سامنے نہیں آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…