بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

امریکا سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی میزبانی چھن جانے کا خدشہ

datetime 6  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) امریکا سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی میزبانی چھن جانے کا خدشہ بڑھ گیا۔ایک رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے کیریبئین جزائر میں وینیوز کا معائنہ بھی شروع کردیا مگر امریکا میں ابھی تک کوئی سرگرمی نظر نہیں آرہی۔انفرا اسٹرکچر نہ ہونے کی وجہ سے میسر وقت میں تیاریاں مکمل کرنا ممکن نظر نہیں آرہا، اس صورتحال میں آئی سی سی پورے ایونٹ کی میزبانی ویسٹ انڈیز کو دینے کا فیصلہ کرسکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…