جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ہتھنی نور جہاں کی پوسٹ مارٹم ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) ہتھنی نور جہاں کی پوسٹ مارٹم ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر چڑیا گھر انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی، انتظامیہ نے عملے سے پوچھ گچھ شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے چڑیا گھر کی انتظامیہ نے غفلت، نااہلی اور بے حسی کی انتہا کردی

ہتھنی نورجہاں کی پوسٹ مارٹم کی ویڈیو لیک ہوگئی۔سوشل میڈیا پر نورجہاں کی پوسٹ مارٹم ویڈیو وائرل ہونے پر چڑیا گھرانتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی، ذرائع نے بتایا کہ چڑیا گھر انتظامیہ نے ویڈیو لیک ہونے پر عملے سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔جانوروں سے محبت کرنے والے ویڈیو وائرل ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔یاد رہے گذشتہ ہفتے تمام کوششوں کے باوجود کراچی چڑیا گھر کی علیل ہتھنی چل بسی تھی، ہتھنی نورجہاں بخارمیں مبتلا تھی ، ہتھنی نورجہاں کا علاج عالمی سطح کیماہرین کی زیرنگرانی ہورہا تھا۔کراچی چڑیا گھر میں 17 سال سے موجود نورجہاں گذشتہ کئی روز سے زمین پر لیٹی ہوئی تھی اور اپنے پاں پر کھڑی نہیں ہوپارہی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…