بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

دی ہنڈرڈ کو ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں تبدیل کرنے پر بات شروع

datetime 28  اپریل‬‮  2023 |

لندن ( این این آئی) برطانیہ میں کرکٹ کے دی ہنڈرڈ فارمیٹ کو ٹی ٹونٹی میں تبدیل کرنے پر بات چیت شروع کردی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بڑھتے رحجان نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو پریشان کر دیا ہے کیونکہ دی ہنڈرڈ فارمیٹ صرف انگلینڈ میں کھیلا جاتا ہے اور اس سے ای سی بی کے تحفظات بڑھ گئے ہیں۔اس حوالے سے برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ دی ہنڈرڈ کو ٹی ٹونٹی میں تبدیل کرنے کے لیے ابھی ابتدائی بات چیت ہوئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 220 ملین پانڈ سالانہ کے معاہدے کی وجہ سے ابھی دی ہنڈرڈ جاری رہ سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…