اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے دوٹوک موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سارے مل کر بھی چاہیں تو بھی 14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے گزارش ہے کہ توہین شوہین کے معاملات سے باہر نکلیں۔راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ہر شخص اپنی انا کو پاکستان کی عزت سے کم رکھے، کہیں پاکستان کسی بڑے نقصان سے دوچار نہ ہوجائے۔ انہوںنے کہاکہ آئین بڑا کلیئر ہے کہ اختیارات صرف پارلیمان کے پاس ہیں، پارلیمان کے ممبران کی سوچ کی عکاسی کرتے ہوئے چیف جسٹس کو خط لکھا۔
14مئی کو الیکشن نہیں ہوسکتے، اسپیکر قومی اسمبلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































