جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کر لیا

datetime 25  اپریل‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کرلئے ۔تفصیلات کے مطابق محمد رضوان نے سال 2023 میں بھی ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کر لیے ہیں اور قومی وکٹ کیپر بیٹر رواں برس ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے بیٹر ہیں۔محمد رضوان نے مسلسل تیسرے کیلنڈر سال میں ہزار رنز بنائے ہیں، وکٹ کیپر بیٹر نے اس سال پاکستان کے علاوہ ملتان سلطانز اور کومیلہ وکٹوریئنز کی نمائندگی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…