اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کی حلف برداری کی تقریب ڈی چوک میں ہو گی: فیصل جا وید کا اعلان

datetime 6  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کی حلف برداری کی تقریب ڈی چوک میں ہو گی: فیصل جا وید کا اعلان

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) تحریک انصاف عمران خان کو اگلا وزیراعظم دیکھنے کے لئے پر امید ہے، پی ٹی آئی رہنما فیصل جاویدنے کہا کہ انشااللہ وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کی تقریب ڈی چوک اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میںفیصل جا وید خان نے کہا کہ قومی اسمبلی، سندھ اور بلوچستان اسمبلیاں تحلیل کرنے ہی سے پورے ملک میں ایک ساتھ انتخابات ممکن ہیں۔ کوئی دوسری آپشن موجود نہیں کیونکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں پہلے ہی سے تحلیل کر دی گئی ہیں لہٰذا وہاں آئینی طور پر 90 دن کے اندر انتخابات ہونا ضروری ہیں۔ایک اور ٹو ئٹ میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ حکومت اب غیر آئینی ہو چکی ہے، آئین سے انحراف اور سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرنے کے بعد پی ڈی ایم حکومت توہینِ عدالت کی مرتکب ہو چکی ہے، امپورٹڈ حکومت اب ایکسپورٹ ہونے والی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…