اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

احاطہ عدالت میں کھڑی گاڑی اچانک چلنا شروع،عمران خان نے ہینڈبریک کھینچ کر روک لیا

datetime 27  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ کے احاطے میں عمران خان کی گاڑی اچانک چلنا شروع ہوگئی،گاڑی میں ڈرائیور نہ ہونے پر عمران خان نے خود ہینڈ بریک کھینچ کر رینگتی ہوئی گاڑی کو روک لیا۔پیر کے روزتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے ،احاطہ عدالت میں کھڑی گاڑی جس میں عمران خان موجود تھے تاہم ڈرائیور نہیں تھا اچانک چلنا شروع ہوگئی ،گاڑی کے آگے کھڑے پولیس افسران اور وکلاء نے خود کو مشکل سے بچایا،گاڑی کے بونٹ پر موجود مراد سعید نے ڈرائیور کو آوازیں دینا شروع کردیں،گاڑی رینگتی رہی اور باہر کھڑے لوگ ڈرائیور کو آوازیں دیتے رہیچند لمحوں بعد پتہ چلا گاڑی میں عمران خان تو موجود ہیں ڈرائیور موجود نہیں،عمران خان نے خود ہینڈ بریک کھینچ کر رینگتی ہوئی گاڑی روکا،اسی اثنا میں بلٹ پروف گاڑی کا ڈرائیور بھی پہنچ گیا،گاڑی کے اچانک چلنے پر موقع پر موجود وکلاء اور کارکنوں نیقہقہے لگانا شروع کردئیے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…