مہنگائی سے تنگ آ کرتمام اہل خانہ کی خودکشی کی کوشش، بچی نے دم توڑ دیا

17  مارچ‬‮  2023

کراچی (این این آئی)کراچی میں ایک شخص نے خاندان کے تین دیگر افراد کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر مہنگائی سے تنگ آکر زہریلی چیز کھا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی جبکہ ایک شیرخوار بچی نے دم توڑ دیا۔ضلع غربی کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی)فیصل بشیر میمن نے بتایا کہ سرجانی ٹان کے رہائشی 40 سالہ شخص نے خود کو، اپنی 35 سالہ بیوی اور 2 بیٹیوں (عمر 2 اور 4 سال)کو مہنگائی سے مایوس ہو کر زہریلی چیز کھلائی، جس کے نتیجے میں ان کی 2 سالہ بیٹی کی موت ہوگئی۔ریسکیو ٹیموں کی مدد سے اہل خانہ کو عباسی شہید ہسپتال لے جایا گیا۔پولیس افسر نے بتایا کہ یہ شخص خاندان کا واحد کمانے والا اور وہ کرائے کے مکان میں رہتے ہیں اور مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…