بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ڈالرز کی قلت کے باعث آئی پی پیز کو ادائیگیاں رک گئیں

datetime 16  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے کہا ہے کہ ملک میں ڈالرز کی قلت کے باعث آئی پی پیز کو ادائیگیاں رک گئیں۔ذرائع سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے مطابق سی پیک کے تحت لگے چینی انڈیپینڈنٹ پاور پلانٹس کے بقایا جات ڈیڑھ ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سی پی پی اے نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت ساہیوال، پورٹ قاسم اور حب میں کوئلے پر پاورپلانٹس لگے ہوئے ہیں، چین کے کوئلے کے پاور پلانٹس کو ادائیگیاں رکی ہوئی ہیں، جب ڈالرز ہیں ہی نہیں تو کہاں سے ادائیگی کریں۔ذرائع نے مزید بتایا کہ عدم ادائیگیوں کے باعث کوئلے پر لگی آئی پی پیز کی مشکلات سے آگاہ ہیں، صورتحال ڈالرز کی دستیابی کی صورت میں ہی بہتر ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…