ڈالرز کی قلت کے باعث آئی پی پیز کو ادائیگیاں رک گئیں
لاہور( این این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے کہا ہے کہ ملک میں ڈالرز کی قلت کے باعث آئی پی پیز کو ادائیگیاں رک گئیں۔ذرائع سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے مطابق سی پیک کے تحت لگے چینی انڈیپینڈنٹ پاور پلانٹس کے بقایا جات ڈیڑھ ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سی… Continue 23reading ڈالرز کی قلت کے باعث آئی پی پیز کو ادائیگیاں رک گئیں