اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

زمان پارک سے متعلق مبینہ آڈیو لیکس پر مولانا فضل الرحمان کی کڑی تنقید

datetime 8  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سوشل میڈیا پرلاہورمیں عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر جمع کارکنوں سے متعلق غیرمصدقہ آڈیو لیکس پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اسی لئے قوم پرمسلط کیا گیا تھا۔ٹوئٹرپراپنے پیغام میں فضل الرحمان نے کہا کہ جو افسوسناک اور اخلاقی پستی کے معاملات کی اطلاعات زمان پارک کے اطراف سے آرہی ہیں اور جس کی تصدیق گزشتہ دنوں کی آڈیو لیکس سے بھی ہورہی ہے شرافت اس کا ذکر کرنے سے بھی قاصرہے۔انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کوآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مزید لکھا کہ یہ وہی اخلاق باختگی کا کلچرہے جسے ہمارے معاشرے پہ مسلط کرنے کیلئے عمران خان کواس قوم پرمسلط کیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…