پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

میں زمان پارک جاتی ہوں تو وہ کہتے ہیں کہ فلانی فلاں کے ساتھ سوتی ہے، اس کو سروسز دیتی ہے، تحریک انصاف کی دو خواتین کی مبینہ آڈیو لیک

datetime 5  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما سمیرا اور چیف آرگنائزر شنیلہ علی کی آڈیو گفتگو لیک ہو گئی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر احسن چٹھہ نامی صارف نے یہ آڈیو گفتگو شیئر کی ہے، جس میں ایک خاتون کہتی ہے کہ کیا گند ہے میں زمان پارک جاتی ہوں تو کہتے ہیں،

فلانی فلاں کے ساتھ سوتی ہے، اس کو سروسز بھی دیتی ہے یہ اس کی فلانی ہے، میں سوچتی ہوں کہ یہ کون لوگ ہیں، یہ کیا زندگی ہے، بھاگو یہاں سے بس سیرئیسلی، آپ جاتے ہیں ملک کا بھلا کرنے کے لئے سارے (ک) اکٹھے ہو کر ایک دوسرے پر اسیسینیشن کرتے ہیں، خیر چھوڑ آپ کیسی ہو، دوسری جانب سے کہا جاتا ہے کہ آئی ایم گڈ، میری آج سعدیہ آنٹی سے بات ہوئی تھی کہہ رہی تھی تم کہاں غائب ہو لڑکی، میرا دل نہ دکھاؤ، میرا دل نہ توڑو، میں ایسے نہیں ہونے دوں گی، میں نے کہا سعدیہ آنٹی ابھی فی الحال یہی ٹھیک لگ رہا ہے ایسے ہی ٹھیک ہے، پہلی خاتون کہتی ہے کہ سمیرا میں ایک بات بتاؤں کہ سکون سے اپنی زندگی گزارو اور اپنے بچے پالو اور اپنے میاں کو ٹائم دو اور یہ (ک) کے بچے سارے اتنے بڑے (گالی) ہیں کہ ان کی وجہ سے آپ اپنے گھر کا سکون نہ برباد کریں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…