جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

جمائما گولڈاسمتھ نے پاکستانیوں کیلئے ’خصوصی پیغام‘ جاری کر دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2023 |

جمائما گولڈاسمتھ نے پاکستانیوں کیلئے ’خصوصی پیغام‘ جاری کر دیا

لاہور(آئی این پی )عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی اسکرین رائٹر جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانیوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی فلم کے حوالے سے پیغام جاری کیا اور لکھا کہ میری فلم واٹس لو گوٹ ٹو ڈو ود اٹ؟ پاکستان میں ریلیز ہو گئی ہے۔جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری فلم میں پاکستانی اداکارہ سجل علی کی سنسنی خیز اداکاری دیکھیں۔واضح رہے کہ جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم 24 فروری کو ریلیز ہوئی تھی لیکن فلم کو پاکستان میں ریلیز نہیں کیا گیا تھا۔پاکستانی گلوکار شہزاد رائے نے جمائما کو ان کی فلم پر مبارکباد دیتے ہوئے سوال کیا تھا کہ پاکستان میں یہ کب ریلیز کی جائے گی؟ جمائما گولڈ سمتھ نے کہا تھا کہ میری فلم کو 3 مارچ پاکستان میں ریلیز کیا جائے گا۔جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم کی کاسٹ میں پاکستانی اداکارہ سجل علی اور بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی بھی شامل ہیں۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…