پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 4  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(آن لائن)ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ،ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ہوئی ۔رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات کاکہناہے کہ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ30 فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔

ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 41.07 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ،مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر متوسط طبقہ ہوا،44 ہزار سے زائد ماہانہ انکم والے طبقے کیلئے مہنگائی کی شرح 42.42 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 16 روپے 47 پیسے مزید مہنگا ہوا،20 کلو آٹے کے تھیلے کی ملک میں اوسط قیمت 1705 روپے 51 پیسے ریکارڈ کی گئی،حالیہ ہفتے میں چینی ایک روپے 3 پیسے فی کلو مزید مہنگی ہوگئی۔ادارہ شماریات کے مطابق تازہ دودھ1 روپے 49 پیسے، دال مونگ2 روپے 8 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی،مٹن 2 روپے 14 پیسے مہنگا ہوا،گھی، دال ماش، دال مسور، چاول اور نمک کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی، ایک ہفتے میں پیاز21 روپے 96 پیسے فی کلو سستا ہوا،انڈے16 روپے فی درجن، لہسن18 روپے 48 پیسے فی کلو سستا ہوا، ایک ہفتے میں 10 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…