پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈی جی نیب لاہور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور علی سرفراز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔علی سرفراز کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے فوری طور پر ان کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کردی گئی ہیں۔علی سرفراز کو عہدے سے ہٹائے جانے سے متعلق خبریں چیئرمین نیب آفتاب سلطان کے مستعفی ہونے کے بعد سے گردش میں تھیں۔کہا جا رہا تھا کہ پنجاب حکومت نے ڈی جی نیب لاہور کی خدمات مانگ لی ہیں اور اس حوالے سے سیکرٹری الیکشن کمیشن کوخط بھی لکھ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…