پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہین آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف اوپر کے نمبر پر آکر بیٹنگ کرنے کی وجہ بتا دی

datetime 3  مارچ‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہاہے کہ ان کا پہلے بیٹنگ پرجانیکا مقصد یہ تھا کہ ہرگیندکے حساب سے بیٹنگ کریں۔تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دینے پر شاہین نے ٹیم کو مبارکباد دی اور تماشائیوں سے تشکر کا اظہار کیا۔دوسری جانب شکست پر گلیڈی ایٹرز کے نوین الحق نے کہا کہ 150 رنزبنائے جاسکتے تھے اور بیٹنگ اچھی کرنی چاہیے تھی۔لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویسا کے مطابق لاہور کے تینوں میچز میں ہاؤس فل رہا جو کہ ناقابل یقین ہے، پی ایس ایل سیثابت ہوتا ہیکہ پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…